28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے

روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے

- Advertisement -

روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے
استنبول ۔ 25 اپریل (اے پی پی) روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول سے گزر گیا ہے۔ تر ک ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کا جنگی بحری جہازآبنائے استنبول میں داخل ہوا جسے ترکی کے کوسٹ گارڈ اور سمندری پولیس نے اپنی نگرانی میں سمندری حدود پار کرادیں۔ رپورٹ کے مطابق روس کا بحری جنگی جہاز ابنائے استنبول میں داخل ہوا تو ترکی کے ہیلی کاپٹر علاقے میں گشت اور مسلسل پرواز کرتے رہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2324

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں