- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 16 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے انٹیلیجنس اداروں اور میڈیا کو ان کی ٹیم اور روس کے درمیان رابطوں کی خبروں کی بعد کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے ادارے این ایس اے اور ایف بی آئی پر یہ معلومات غیر قانونی طور پر افشا کرنے کا الزام عائد کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42568
- Advertisement -