- Advertisement -
کوئٹہ۔ 30 اپریل (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نےصوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت،قانون و پارلیمانی امور نوابزادہ زرین خان مگسی سے سول سیکرٹریٹ کویٹہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590277
- Advertisement -