35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںرکن ممالک کی مدد کے لئے تیارہیں ‘آئی ایم ایف

رکن ممالک کی مدد کے لئے تیارہیں ‘آئی ایم ایف

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 25 جون(اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹن لوگارڈ نے آج کہا کہ یورپی یونین برطانیہ کے انخلاء (بریگزٹ) سے پیدا ہونے والے حالات میں آئی ایم ایف ضرورت کے وقت رکن ممالک کی مدد کے لئے تیار ہے۔ لوگارڈ نے ایک بیان جاری کر کے کہاکہ "ہم برطانیہ اور یورپ کے حکام سے آپس میں نئے اقتصادی تعلقات کی سمت میں سازگار انقلاب کے لئے مل کر کام کرنے کی اپیل کرتے ہیں”۔انہوں نے کہا کہ علحدہ ہونے کے عمل اور اس کے وسیع مقاصد کو دونوں فریقوں کو واضح کرنا چاہیے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9906

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں