ریلوے ایور گرین گراﺅنڈ پر انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

130
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی اور سعودی عربین فٹ بال فیڈریشن کی مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

اسلام آباد ۔4 نومبر ( اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت کے مطابق ملک بھر کی طرح ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن جامشورو کے زیر اہتمام ریلوے ایور گرین گراﺅنڈ پر انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایور گرین ہاکی کلب کوٹری نے اکبر بھٹی ہاکی کلب کو5-4سے ہر ا کر ڈسٹرکٹ چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ مقررہ وقت میں مقابلہ 1-1گول سے براہر تھا تاہم پینلٹی اسٹروکس شوٹ آﺅٹ میں ایور گرین نے مقابلہ 4کے مقابلے میں5گولز سے جیت لیا۔