زرمبادلہ کے ذخائر 190 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک رپورٹ

164
بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجراء میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر190ملین ڈالر کمی کے بعد 14.20ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 29جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.38ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.82 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 190 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ۔