زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا

89

ہرارے ۔ 13 نومبر (اے پی پی) زمبابوے، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز (کل) پیر سے شروع ہوگی۔ سیریز میں میزبان ٹیم زمبابوے کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ (آج) پیر کو زمبابوے اور سری لنکا کے مابین ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔