23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںزینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایجنسی کی رپورٹ کو 688 اوپن اور...

زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایجنسی کی رپورٹ کو 688 اوپن اور کلوز کیسز موصول ہوئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وزارت انسانی حقوق کی ہیلپ لائن زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایجنسی کی رپورٹ کو 688 اوپن اور کلوز کیسز موصول ہوئے جن میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 3230 اور 1704 بچوں کے کیسز پائے گئے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کےرپورٹ کے مطابق 558 کے قریب کیسز نمٹائے گئے، ڈپلیکیٹ کیسز 285 اور 683 کیسز جعلی تھے۔

- Advertisement -

تقریباً 2589 لڑکوں کے کیسز جن میں سے5 سال کی عمر کے 1123 کیسز موصول ہوئے اسی طرح 5سے 10 سال کے2,820 کیسز موصول ہوئے۔10سال سے 15 سال کے عمر کے تقریباً 261 کیسز موصول ہوئے ۔اسی طرح تقریباً 701 کیسز 15 سال سے 18 سال کے عمر کے موصول ہوئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490553

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں