23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںزیڈ آئی ایل کے منافع میں نو ماہ کے دوران ...

زیڈ آئی ایل کے منافع میں نو ماہ کے دوران 95.5فیصد کمی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):زیڈ آئی ایل لمیٹڈ کے منافع میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے دوران96 فیصد کمی ہوئی ۔کمپنی کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری تا ستمبر 2023 اسے 226.8 ملین روپے منافع ہوا تھا جبکہ رواں سال اسی عرصےکا منافع کم ہو کر 10.3 ملین روپے رہ گیا۔

اس طرح سال 2023 کے پہلے 9 ماہ کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ کے لئے زیڈ آئی ایل لمیٹڈ کے منافع میں 216.5 ملین روپے یعنی 95.5فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515501

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں