سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

59

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہارس ٹریڈنگ کے سخت خلاف ہے، ہماری پارٹی کبھی بھی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں ہوئی اورہم سمجھتے ہیں کہ ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔