31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںسال 2022 میں ایک تہائی پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے...

سال 2022 میں ایک تہائی پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بھاری قیمت ادا کی، وزیراعظم شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سال 2022 میں ایک تہائی پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بھاری قیمت ادا کی۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کا ذمہ دار نہ ہونے کے باوجود بھی پاکستان کو بھاری قیمت چکانا پڑی۔

انہوں نے کہا کہ ان شا اللہ پوری پاکستانی قوم یکجا ہو کر بھرپور قوت کے ساتھ ان مو سمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344323

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں