- Advertisement -
سبی ۔ 22 اپریل (اے پی پی):13 جولائی کو ہرنائی سبی ٹرین بارشوں کی وجہ سے بند ہوئی۔پھر 22 جولائی کو دوبارہ دو دن کیلئے پٹڑی کو بحال کر دیا گیا لیکن جب ٹرین سبی سے ہرنائی پہنچی تو 23 جولائی کو دوبارہ تا حال بند تھی۔لیکن آج پٹڑی کو مکمل بحال کر دیا گیا ہے اور ریلیف ٹرین کو آج ہرنائی کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔
اور امید ہے کہ انشاءاللہ عصر تک ٹرین دو خوبصورت بوگیوں کے ساتھ ہرنائی پہنچ جائے گی۔امید ہے کہ مستقل بنیادوں پر ہرنائی کے اسٹیشن کی رونقیں بحال ہو جائیں گی۔اور عوام ایک سستا اور آرام دہ سفر کر سکیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=585757
- Advertisement -