ستمبر 2018ء کے دوران کروڈ پٹرولیم کی قومی برآمدات میں 80.23فیصد کا اضافہ

61
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد ۔21 اکتوبر(اے پی پی)ستمبر 2018ء کے دوران کروڈ پٹرولیم کی قومی برآمدات میں 80.23فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2018ءکے دوران برآمدات کا حجم 3.2ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ستمبر 2017ءکے دوران 1.8ارب روپے کی برآمدات کی گئی تھیں۔