- Advertisement -
اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صوبائی اسمبلیوں، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور گلگت بلتستان اسمبلی کی اسپیکرز کے ہمراہ (آج )جمعہ دن 12 بجے کمیٹی روم نمبر 2 پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں 18ویں اسپیکرز کے حوالے سے مشترکہ پریس ٹاک کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=537732
- Advertisement -