قومی خبریں سردار عثمان بزدارکا نعت گو راجہ رشید محمود کے انتقال پر اظہار افسوس کی طرف Abdul Quddus - منگل, 13 اپریل 2021, 10:20 صبح 74 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔13اپریل (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے نعت گو راجہ رشید محمود کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔