25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںسرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ...

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ وقت کی ضرورت ہے،احمد جواد

- Advertisement -

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری( ایف پی سی سی آئی ) کی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر ایکسپورٹ کے چیئرمین احمد جواد نے کہاہے کہ سرکاری شعبہ کاترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) ملک کی سماجی و معاشی صورتحال کی ترقی کیلئے اہم عنصر ہے ۔منگل کو اے پی پی سے خصوصی بات چیت کے دوران انہوںنے کہاکہ پی ایس ڈی پی کے تحت زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیالیکن اس سے شعبہ کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا۔ انہوںنے کہاکہ گزشتہ تین سال کے دوران سٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کیلئے 10ہزار 2سو ملین روپے مختص کیے گئے ہیں لیکن برآمدی شعبہ کی کارکردگی میں اضافہ نہ ہونا باعث تشویش ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4221

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں