30.5 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںسرگودھا پولیس کی کارروائی، چھ مقدمات میں مطلوب گینگ کا سرغنہ ساتھی...

سرگودھا پولیس کی کارروائی، چھ مقدمات میں مطلوب گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار ، لاکھوں روپے کامال مسروقہ برآمد

- Advertisement -

سرگودھا۔ 18 اپریل (اے پی پی):سرگودھا پولیس نے چھ مقدمات میں مطلوب گینگ کےسرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کر کے لاکھوں روپے کامال مسروقہ برآمد کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ کڑانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے موٹرسائیکل چوری کے چھ مقدمات میں ملوث گینگ کا سرغنہ افضال کو اس کے ساتھی ذوالفقار سمیت گرفتارکرلیا ہے۔

- Advertisement -

مال مسروقہ برآمد کرکے بعدازقانونی کارروائی اصل مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584138

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں