- Advertisement -
کولمبو ۔ 18 جولائی (اے پی پی) سری لنکا نے اسیلا گونارتنے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت زمبابوے کو واحد ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ آئی لینڈرز نے 388 رنز کا بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔ گونارتنے نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر سری لنکا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ رنگنا ہیراتھ نے میچ میں 11 وکٹیں حاصل کیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62758
- Advertisement -