27.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںسری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے...

سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائر

- Advertisement -

کولمبو ۔ 17 اپریل (اے پی پی) سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ نے ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کا تمام تر فوکس ٹیسٹ کرکٹ پر ہے اس لئے مختصر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے اپنے فیصلے سے سری لنکا کرکٹ کو آگاہ کر دیا تھا اور بورڈ نے میرے فیصلے کو قبول کر لیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1314

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں