سری لنکن ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اینجلو میتھیوز کے بغیر میدان میں اترے گی

90
آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

کولمبو ۔ 06 فروری (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز ٹخنے کی تکلیف سے نجات حاصل کرنے میں ناکام رہے اور انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہونا پڑا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز نہیں کھیل سکیں گے، میتھیوز جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں میچ وننگ پرفارمنس پیش کرنے کے دوران ٹخنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے اور انہیں ون ڈے سیریز سے باہر ہونا پڑا