سرینا ولیمز، جوہانا کونتا اور گارسیا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

90

میلبورن ۔ 21 جنوری (اے پی پی) سرینا ولیمز، جوہانا کونتا اور کیرولین گارسیا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز پری کوارٹرفائنل میں داخل ہو گئیں، سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنائیکی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔