29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںسعودی برٹش بینک کے منافع میں سال کی پہلی سہ ماہی کے...

سعودی برٹش بینک کے منافع میں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2.4 فیصد اضافہ

- Advertisement -

ریاض ۔ 18 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کے پانچویں بڑے بنک ایس اے بی بی نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا۔سعودی عرب برٹش بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 1.14 ارب ریال (304.02 ملین ڈالر) رہا جبکہ 2015 ءکے اسی عرصے میں اسے 1.2 ارب ریال منافع ہوا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1410

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں