22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب ، شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان وزارت خارجہ کے...

سعودی عرب ، شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان وزارت خارجہ کے مشیر مقرر

- Advertisement -

ریاض ۔28مارچ (اے پی پی):خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز دو شاہی فرمان جاری کئے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان کے تحت شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کو وزارت خارجہ کا مشیر مقرر کیا گیا ہے۔ایک اور شاہی فرمان کے ذریعے میجر جنرل صالح بن عبدالرحمن بن سمیر الحربی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر ملٹری اپریٹس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576821

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں