سعودی عرب اور مصر کے تعلقات انتہائی مستحکم اور ہمہ جہت ہیں، محمد بن سلمان

90
حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے کوششیں قابل تعریف ہیں، سعودی ولی عہد

قاہرہ ۔ 06 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ قطر کی پوری آبادی مصر کی ایک شاہراہ کی آبادی سے کم ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق قاہرہ میں سعودی سفیر کے گھر پر اپنے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیہ سے خطاب کر تے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی بھی وزیر قطر کا مسئلہ حل کرسکتا ہے۔