جدہ۔25مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونا 240.17 ریال، 22 قیراط 220.15 اور 18 قیراط 180.13 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 210.15 ریال رہی ہے۔