- Advertisement -
جدہ۔15مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافے ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 360.91 ریال، 22 قیراط ایک گرام کے نرخ 330.83 ریال،21 قیراط کے سونے کے نرخ فی گرام نرخ 315.79 ریال جبکہ 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 270.68 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 210.53 ریال تک پہنچ گئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572851
- Advertisement -