جدہ ۔23دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.00 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.23 اور 18 قیراط 237.00 ریال جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 276.50 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2.657.22 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 2,783.75 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3.036.82 ریال جبکہ ایک اونس سونا 9,829 ریال میں دستیاب رہا۔