سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں  کمی

110
price of gold
جدہ ۔11فروری  (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں  کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق  سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں میں ریکارڈ کی گئی  24 قیراط ایک گرام سونا 223.41 ریال، 22 قیراط کا  204.79 اور 18 قیراط 167.56 ریال میں دستیاب رہا۔سعودی عرب میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 1,876.63 ریال، 22 قیراط کی گنی 1,965.99 اور24 قیراط 8 گرام کی گنی 2144.72 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔