23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ

- Advertisement -

جدہ ۔5اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.34 اور 18 قیراط 164.73 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 192.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

- Advertisement -

منگل کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 192.03 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,843.03 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 1,932.89 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,108.61 ریال اورایک کلوگرام سونا 221,183.93 ریال میں دستیاب رہا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=397817

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں