20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںسعید یدون ڈی ایس پی حویلیاں تعینات

سعید یدون ڈی ایس پی حویلیاں تعینات

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 7 دسمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) ایبٹ آباد عمر طفیل نے حویلیاں میں نئے تھانوں میں اضافہ کے بعد تحصیل میں ایس پی حبیب الرحمن تنولی کے ساتھ سعید یدون کو ڈی ایس پی حویلیاں تعینات کر دیا ہے۔ سعید یدون کی تعیناتی کے بعد تحصیل حویلیاں میں دو اعلیٰ افسران موجود ہوں گے۔

عوامی حلقوں نے ڈی پی او کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ2 افسران کی سرپرستی میں تحصیل حویلیاں میں جرائم کی بیخ کنی کے ساتھ ساتھ سماج دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی ہو گی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=417587

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں