سلامتی کونسل کا اریٹیریا اور ایتھوپیا میں جامع امن معاہدہ طے کرانے پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خراج تحسین

83

اقوام متحدہ ۔23 ستمبر(اے پی پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اریٹریا اور ایتھوپیا میں امن ، دوستی اور تعاون کے فروغ کے لیے جامع معاہدہ طے کرانے میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے کردار کو سراہا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پیش رفت تاریخی سنگِ میل کی عکاس ہے۔