29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال پولیس کا کارروائی کرکے ٹیوٹا گاڑی میں غیر قانونی سلنڈر نصب...

سمبڑیال پولیس کا کارروائی کرکے ٹیوٹا گاڑی میں غیر قانونی سلنڈر نصب کرنے پر مقدمہ درج

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 29 اپریل (اے پی پی):سمبڑیال پولیس نے کارروائی کرکے ٹیوٹا گاڑی میں نصب غیر قانونی سلنڈر پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں غیر قانونی سلنڈر نصب کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سمبڑیال پولیس نے وزیرآباد روڈ پرٹیوٹا گاڑی میں غیر قانونی سلنڈر نصب کرنے پر بلال شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرکے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589480

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں