29.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 25, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال پولیس کی کارروائی ، دوران تفتیش 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ...

سمبڑیال پولیس کی کارروائی ، دوران تفتیش 2 ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

- Advertisement -

سمبڑیال۔ 25 اپریل (اے پی پی):سمبڑیال پولیس نے کارروائی کرکے 2 ملزمان سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ بیگووالہ نے زیر حراست 2ملزمان زمان یونس اور مدثر سے دوران تفتیش ایک ایک پسٹل 30 بور برآمد کرلیا ہے۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف علیحدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=587440

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں