23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںسمبڑیال، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فری آئی کیمپ 15...

سمبڑیال، المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فری آئی کیمپ 15 فروری کو لگایا جائے گا

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 09 فروری (اے پی پی):سمبڑیال میں المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ فری آئی کیمپ 15 فروری کو لگایا جائے گا۔ سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے گاؤں کوٹ دینہ میں کلو ہائوس کے مقام پر 15 فروری کو المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کی زیرنگرانی سفید موتیا کی تشخیص، آپریشن اور لینز کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557896

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں