22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومضلعی خبریںسمند میں کوئی نہ کوئی ایسی مچھلی تو ضرور ہے جو انٹرنیٹ...

سمند میں کوئی نہ کوئی ایسی مچھلی تو ضرور ہے جو انٹرنیٹ کی کیبل کو متاثر کرتی ہے ، پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری

- Advertisement -

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غور ی نے کہا ہے کہ سمند میں کوئی نہ کوئی ایسی مچھلی تو ضرور ہے جو انٹرنیٹ کی کیبل کو متاثر کرتی ہے ،ابھی ہمیں نہیں پتہ چل رہا کہ وہ کون سی مچھلی ہے ۔

بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس کےدوران وقفہ سوالات میں مزاح کے طور پر بات کرتے ہوئے سبین غوری کا کہنا تھا کہ سمندر کے اندر کوئی نہ کوئی مچھلی تو ضرور ایسی ہے جو ہماری انٹرنیٹ کی کیبل کو کاٹ کر متاثرکر دیتی ہے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559800

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں