سوئٹزرلینڈ نے تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

50
Swiss Foreign Ministry
Swiss Foreign Ministry

برن ۔7جولائی (اے پی پی):سوئٹزرلینڈ نے ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ۔العربیہ اردو نے سوئس وزارتِ خارجہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ ایران میں حالات کے عدم استحکام کی وجہ سے 20 جون کو عارضی طور پر بندش کے بعدسفارت خانہ دوبارہ کھول لیا ہے۔یاد رہے کہ سوئٹزر لینڈ نے ایران کی گزشتہ ماہ اسرائیل کے ساتھ فضائی جنگ کے دوران اپنا سفارتخانہ بند کر دیا تھا ۔