- Advertisement -
ٹوکیو ۔ 28 اپریل (اے پی پی)سونی الیکٹرانکس کو سال بھر میں 1.4 بلین ڈالر کا خالص منافع ہوا ہے،سونی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان کے نئے پلے سٹیشن وڈیو گیمز کنسول کی دھواں دار سیل نے ان کے سال 2014 کا 126 بلین ڈالر کا خسارہ پورا کر دیا ان کو 2015ءمیں 147.8 بلین ین( 1.4 بلین ڈالر)کا خالص منافع حاصل ہوا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2733
- Advertisement -