سونے کی فی تولہ قیمت56ہزار روپے کی سطح پر مستحکم

82
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

کراچی ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر زکا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1298 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 56000، دس گرام سونے کی قیمت 48000 روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 840 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔