سونے کے بھاﺅ مزید گر گئے

72
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 19 ستمبر (اے پی پی)عالمی مارکیٹ اور ایشیاء میں سونے کے بھاﺅ مزید گر گئے۔لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.6 فیصد ڈآﺅن کے ساتھ 1,311 ڈالر فی اونس رہے، امریکی سونا سپلائی برائے دسمبر کے نرخ 0.8 فیصد کمی کے ساتھ1.314 ڈالر رہے، چاندی کے بھاﺅ بھی 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 17.65 ڈالر فی اونس اور پلاٹنیم کم ہو کر 960.50 ڈالر فی اونس میں خریدا گیا۔