قومی خبریں سوہان انٹر چینج پر تعمیراتی کام آئندہ ماہ کے آخر، کھنہ انٹر چینج پر 30 دسمبر تک مکمل ہوگا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 ستمبر 2017, 6:05 صبح 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان انٹرچینج پر تعمیراتی کام آئندہ ماہ کے آخر میں مکمل ہوگا۔سی ڈی اے کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام تےزی سے جاری ہے۔