سٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم گرفتار،اسلحہ اور نقدی برآمد

95
ڈرگ فری پنجاب وژن کے تحت منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن،خاتون سمیت سات ملزمان گرفتار،ایک ملزم کو 9 سال قید کی سزا

کراچی۔ 02 مارچ (اے پی پی):تھانہ بلوچ کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن اور نقدی برآمد کرلی۔

اتوار کو پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزم بلال ولد سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔