24.9 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںسی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

- Advertisement -
اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور منصوبے کے پہلے مرحلے کی تزئین وآرائش ،آئی ایٹ انٹرچینج کی تعمیر مکمل
سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود کی ”اے پی پی“ سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور منصوبے کے پہلے مرحلے کی تزئین وآرائش اورآئی ایٹ انٹرچینج کی تعمیرکا کام مکمل کرلیا گیا ہے، فیز ون کے پہلے مرحلے کے جلد افتتاح کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، منصوبے کے دوسرے مرحلے پرآئندہ سال فروری کے وسط میں کام شروع کیا جائے گا۔ سی ڈی اے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شاہد محمود نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ زیرو پوائنٹ سے فیض آباد تک اسلام آباد ایکسپریس وے ہائی وے کے پہلے مرحلہ کی تکمیل کے حوالہ سے چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی ہے ۔
- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں