33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںسیاست اور سیلاب کی یہ صورتحال ختم نہیں ہوئی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف...

سیاست اور سیلاب کی یہ صورتحال ختم نہیں ہوئی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاست اور سیلاب کی یہ صورتحال ختم نہیں ہوئی۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ عوام کو موبلائیز کر کے ، بحالی کی سرگرمیوں کو ترجیحی دیکر انسان دوستی کے ردعمل کی حوصلہ افزائی ، قومی معیشت کی تعمیر نو و بحالی اور قومی ڈائیلاگ ذریعے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے آئینی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے سیاستدان قوم و ملک کی بہترین خدمت سرانجام دے سکتے ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=325227

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں