سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز کا خوف عیاں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

145
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی طارق بٹ، عبداللہ بٹ کی ہمشیرہ اور ناصر محمود بٹ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز کا خوف عیاں ہے، بے چارے پنکی پیرنی کی طرح توشہ خانہ کے تحفوں کی تصاویر کیوں لیں ؟

پیر کی شام اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ دو کیرٹ کی انگوٹھی نہیں پانچ کی چاہئے، ارسلان بیٹا ان کو غداری سے لنک کرو اور گھڑی چور کی طرح سائیفر سے کھیلو کی طرح کی بریکنگ نیوز ڈھونڈ رہے تھے۔