31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس میں 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری

سیالکوٹ پولیس میں 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کے احکامات جاری

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 19 مئی (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے 3ایس ایچ او ز کے تقرر تبادلے کے احکامات جاری کر دیے۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سب انسپکٹر اسد گجر کو ایس ایچ او تھانہ کوتوالی،سب انسپکٹر میاں عابد کو ایس ایچ او رنگپورہ اور سب انسپکٹر شہباز اشرف کو ایس ایچ او بڈیانہ تعینات کر دیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598749

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں