سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

80
Drug dealer arrested
Drug dealer arrested

سیالکوٹ۔17نومبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ بڈیانہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم ارسلان کے قبضہ سے 1کلو300گرام منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔