سیالکوٹ۔9جون (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دوران کارروائی ملزم شاون کے قبضہ سے ولائتی شراب کی 70 بوتلیں برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔