سیالکوٹ، 34ویں ایچ ای سی آل پاکستان وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب 20 فروری کو ہوگی، پاکستان بھر سے ٹیمیں شریک ہو نگی

132

سیالکوٹ۔19فروری (اے پی پی):34ویں ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)آل پاکستان وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کل (20 فروری )

صبح 10 بجے گورنمنت کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ گراؤنڈ میں ہوگی جس میں پاکستان بھر سے ٹیمیں شریک ہو رہی ہیں۔