12.7 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 7, 2025
ہومضلعی خبریںسیالکوٹ،مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف...

سیالکوٹ،مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف مقدمات

- Advertisement -

سیالکوٹ۔6مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ میں پولیس نے مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ کوتوالی کے علاقوں سے پولیس نے سپیشل پرائس مجسٹریٹ کی رپورٹ پر پرائس کنٹرول کمیٹی کی مقرر کردہ قیمتوں کے برعکس مہنگے داموں مرغی کا گوشت 595روپے کلو کے بجائے700روپے فی کلو فروخت کرنے والے عامر، ذیشان، عبداللہ اور زین شاہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569656

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں