22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،غیر معیاری مصالحہ جات تیا ر کرنے...

سیالکوٹ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،غیر معیاری مصالحہ جات تیا ر کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

- Advertisement -

سیالکوٹ۔10فروری (اے پی پی):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری مصالحہ جات تیا ر کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ بوگڑا میں سید اسد سبطین غیر معیاری حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف مصالحہ جات تیار کر رہا تھا ۔فوڈ اتھارٹی انسپکٹر کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558640

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں